the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) زرعی قرضوں کی فراہمی کے ذریعہ کسانوں کی ممکنہ حد تک مدد کی جائیگی۔ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج ضلع مغربی گوداوری کے دو روزہ دورہ کے موقع پر کسانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تلگو دیشم



پارٹی انتخابات سے قبل کئے گئے اپنے تمام وعدوں پر پابند عہد ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالی مسائل کے باوجود انکی حکومت کسانوں کے تمام قرضوں کو معاف کریگی۔ انہوں نے اپنے دورہ کے موقع پر کسانوں اور مقامی تلگو دیشم پارٹی قائدین کے ساتھ الگ الگ جائزہ اجلاس طلب کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.